تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دلیپ کمار کا بنگلہ 155 کروڑ روپے میں فروخت

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2024
دلیپ کمار کا بنگلہ 155 کروڑ روپے میں فروخت
Share on FacebookShare on Twitter

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا ممبئی کا 3 منزلہ اپارٹمنٹس جسے بعد میں بنگلے کا روپ دے دیا گیا تھا۔ اب 155 کروڑ روپے میں فروخت ہوگیا۔ یہ بنگلہ باندرہ میں واقع 9 ہزار 5 سو سے زائد مربع فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا یہ 3 منزلہ بنگلہ 9ویں، 10ویں اور 11ویں منزل پر محیط ہے، جس کی فی مربع فٹ کی شرح 1.62 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ اس اپارٹمنٹ کی رجسٹریشن کے لیے تیس ہزار روپے جبکہ 9.30 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس دلیپ کمار کے اہل خانہ نے ریئل اسٹیٹ کے ساتھ معاہدہ طے کیا تھا، جس کے تحت اس بنگلے کو ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے فروخت کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اب اس مقام پر پرتعیش رہائشی پروجیکٹ تیارکیا جائے گا  جس میں دلیپ کمار کی زندگی اور اہم سنگ میل کے لیے وقف ایک میوزیم بھی قائم کیا جائے گا، توقع کی جا رہی ہے کہ یہ منصوبہ 2027 تک مکمل ہو جائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

فضائی آلودگی، قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا حکم

Next Post

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

Next Post
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist