تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے کاروبار کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس گھٹ کر 78393 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ گراوٹ کا رجحان جاری رہا اور پی ایس ایکس میں 126 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس کم ہوکر 78342 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ  کاروباری ہفتے کا اختتام بھی بازارِ حصص میں شدید مندی کے ساتھ ہوا تھا جب انڈیکس 78 اور 79 ہزار کی دونوں نفیساتی سطحوں سے گر گیا تھا۔ لیکن منگل اور بدھ کو  کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا نظر آیا لیکن پھر  جمعرات کو  ایک بار پھر مارکیٹ میں مندی کا رجحان درپیش رہا اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا، جس کا تسلسل آج جمعہ کو بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Previous Post

اپوزیشن جماعتوں کا اسلام آباد سمیت ملک بھر میں احتجاج

Next Post

لاپتا تاجر کی بازیابی پر نوٹسز

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

لاپتا تاجر کی بازیابی پر نوٹسز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist