تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قابل اور اہل افراد کو سعودی شہریت ملے گی

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
قابل اور اہل افراد کو سعودی شہریت ملے گی
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی شاہی فرمان کےمطابق سائنس دانوں ڈاکٹروں،محقیقین،ثقافت،کھیلوں اور دوسرےشعبوں میں باصلاحیت اور قابل شخصیات  کو شہریت دی جائے گی،شاہی حکم نامے کے مطابق  مختلف شعبوں میں ہنرمندوں اورکاروباری شخصیات کو بھی شہریت دی جائے گی ،ا اور یہ سارے  وہ افراد وہ ہوں گے جنہوں نےمختلف شعبوں میں مملکت کو فائدہ پہنچایا۔ سعودی حکومت نےیہ فیصلہ مملکت کے وژن 2030کےاہداف حاصل کرنے کیلئے کیا ہے۔جس کا مقصد منفرد اورتخلیفی صلاحیتوں کےحامل افرادکو ملک کے قومی دھارےمیں شامل کرنا ہے،سعودی عرب کا ماحول پرکشش بنانا،غیر معمولی ذہنوں کومتوجہ کرنا اورسرمایہ کاری کرنےوالوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

Previous Post

فواد چوہدری پر سفری پابندی، وزارت داخلہ کے نمائندے طلب

Next Post

پاکستان اب کہاں کہاں کرکٹ کھیلے گا؟

Next Post
نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا

پاکستان اب کہاں کہاں کرکٹ کھیلے گا؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist