تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے  روز  پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج  کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79964 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، بتدریج 557 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ انڈیکس 80110 پوائنٹس اور پھر 739 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 80292 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار تیز رہا تھا اور حصص کی مالیت میں 84 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔ پی ایس ایکس میں 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہوئی اور 57 فی صد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد حصص کی مالیت میں مزید 84ارب 54کروڑ 64لاکھ 45ہزار 119روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 728.55 پوائنٹس کے اضافے سے 79552.88 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Previous Post

آسٹریلیا کی پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش

Next Post

عدت نکاح کیس : فیصلہ 12 جولائی تک ہوگا

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

عدت نکاح کیس : فیصلہ 12 جولائی تک ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist