تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسٹریلیا کی پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2024
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور بھارت روایتی حریف ٹیمیں ہیں، ان کے مقابلوں کے لیے بہت جوش دیکھنے کو ملتا ہے۔  ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران نسا اسٹیڈیم ہاؤس فل منظر پیش کررہا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان اور بھارت کی باہمی سیریز اور سہ فریقی سیریز کے لیے معاونت کرنے کے لیے تیار ہیں، پہلے ان دنوں بورڈز کو آپس میں فیصلہ کرنا ہے، ہم میزبانی میں معاونت کریں گے۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق  پاک بھارت باہمی سیریز کی بحالی میں کردار ادا کر کے خوشی ہو گی۔  رواں سال سمر سیزن میں پاکستان اور بھارت کے ٹورز کے منتظر ہیں، دونوں ممالک کے  پرستار بھی سیریز کے دوران بہت پُرجوش ہوتے ہیں، بھارت کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت ماضی کے مقابلے میں 6 گنا زیادہ ہے۔

Previous Post

بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لانے کی ہدایت

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist