تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رواں سال دیت کی رقم کتنی ہوگی؟

by huzaifa
جولائی 15, 2021

فائل فوٹو

Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے مالی سال 2021-22 کے لیے دیت کی رقم 42 لاکھ 61 ہزار 205 روپے مقرر کردی۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان پینل کوڈ کے تحت وفاقی حکومت نے دیت کی رقم مقرر کی ہے۔

اس میں کہا گیا کہ دیت کی رقم گزشتہ سال مقرر کی گئی رقم سے 14 لاکھ 83 ہزار 852 روپے زائد ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال دیت کی رقم 27 لاکھ 77 ہزار 353 روپے تھی۔

دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی قدر کے مساوی رکھی گئی ہے۔

Tags: JUSTICEMONEY
Previous Post

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Next Post

کراچی:شدت والا تھنڈر سیل بننے لگا،اربن فلڈنگ کا خطرہ

Next Post

کراچی:شدت والا تھنڈر سیل بننے لگا،اربن فلڈنگ کا خطرہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist