تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے

by ویب ڈیسک
جون 27, 2024
امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس میں منظور قرارداد کو پاکستان نے مسترد کیا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں، امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، قرارداد کا مسودہ تیار کرلیا ہے اپوزیشن سے بھی شیئر کریں گے، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر دفتر خارجہ نے اپنا مؤثر ردعمل دیا۔ وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ  حکومت نے سوشل میڈیا سے اسلامو فوبیا پر مبنی مواد ہٹانے کے لیے اقدامات کیے۔ انہوں نے ایک بار پھر باور کرایا کہ  پُرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، افغانستان ہمارے ترجیحی ایجنڈے پر رہے گا۔ کشمیر، غزہ اور دیگر ایشوز پر عالمی فورمز پر بھرپورنمائندگی کریں گے۔

Previous Post

سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

Next Post

وہاب ریاض کا الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس

Next Post
ایک دو کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھنی ہے، وہاب ریاض

وہاب ریاض کا الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist