تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

by ویب ڈیسک
جون 27, 2024
سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن ارکان نے ” پانی دو پانی دو ”  کے نعرے بلند کیے۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے، کراچی میں 1200 ایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے لیکن450  سے 500 ایم جی ڈی ملتا ہے، 2008 سے اس سال تک پانی کا ایک قطرہ تک نہیں بڑھا۔ اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں  بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، کے الیکٹرک کے سی ای او کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جائے، کے الیکٹرک والے بدمعاش ہیں ان سے سب پریشان ہیں، وہ عوام کی نہیں سنتے ، وزیر اعلی سندھ کے الیکٹرک کی بدمعاشی کے خلاف وزیر اعظم سے سنجیدہ ہو کر بات کریں۔

Previous Post

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ ہی لی

Next Post

امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے

Next Post
امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے

امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist