تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مدین: جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کا مطلوب ملزم گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 24, 2024
سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

ایس پی انوسٹی گیشن بادشاہ حضرت کا کہنا ہے کہ  اہم ملزم کو آج اے ٹی سی سوات میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوات کے علاقے مدین میں جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے  کا یہ  مطلوب ملزم ہے جسے گرفتار کیا گیا ہے۔  ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مزید 10 اور مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ مدین واقعے سے  متعلق 2 مقدمات پولیس کی مدعیت میں درج ہیں، ایک ایف آئی آر مبینہ توہین کے مرتکب شخص کے خلاف اور دوسری حملہ آوروں کے خلاف درج ہے۔ اُدھر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے سوات واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے۔ کسی بھی فرد، یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا کی اجازت نہیں۔ سوات، سرگودھا، جڑانوالہ اور سیال کوٹ کا عمل کسی طرح شرعی نہیں۔ یاد رہے کہ20 جون کو سوات کے علاقے مدین میں لوگوں نے قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں ایک سیاح سلیمان  کو تشدد کا نشانہ بنا کر جلا ڈالا تھا۔

Previous Post

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے

Next Post

پارٹی بدلنے والے سیاست دان

Next Post
پارٹی بدلنے والے سیاست دان

پارٹی بدلنے والے سیاست دان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist