تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے

by ویب ڈیسک
جون 24, 2024
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاک فوج دہشت گردوں کی صفائی کا آپریشن کر دیتی ہے لیکن اس علاقے کی سویلین حکومت اپنی ذمے داری پوری نہیں کرتی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مطابق  ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں، پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے، ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت میں پناہ گاہیں اور عام معافی دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ  افغان وزیروں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کی جانب سے کوئی سخت رویہ یا پاکستان مخالف جذبات محسوس نہیں کیے گئے۔  وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ لوگ اپنے ذاتی عناد و رنجش میں بھی توہینِ مذہب کا استعمال کرتے ہیں، ہمیں تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کھڑے ہونا ہے۔اسمبلی میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کے خلاف قرارداد پیش کی جس کی پی ٹی آئی نے مخالفت کی۔

Previous Post

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار

Next Post

مدین: جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کا مطلوب ملزم گرفتار

Next Post
سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

مدین: جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کا مطلوب ملزم گرفتار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist