تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار

by ویب ڈیسک
جون 24, 2024
قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کےحوالے سے 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا، جس میں ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ،اس حوالے سے پلان کی منظوری دے دی گئی ہے،ڈومیسٹک کنٹریکٹس کی نظرثانی کی جائے گی جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی ہو گا۔ اس اہم اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے لئےکوچنگ کے معیار بھی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کے کوچز کی ٹریننگ کے لیے ماسٹرکوچ کو تعینات کیا جائے گا۔ اجلاس میں معیاری  ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کیلئے سفارشات اور تجاویز پر غور کیا گیا،جبکہ بھارت،آسٹریلیا،انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کے خدوخال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Previous Post

اب میونسپل چارجز اور ٹیکس کے الیکٹرک جمع کرے گی

Next Post

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist