تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گھریلو بجلی صارین کے لیے فکسڈ چارجز کی تجویز

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو روانہ کردی ہیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی کہ ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر 200روپے اور ماہانہ 401 سے 500 یونٹ بجلی استعمال پر 400روپے فکسڈ چارجز لگائے جائیں کہ نہیں۔  اسی طرح، ماہانہ 501سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے، ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر 800 روپے اور ماہانہ 700یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز ہوں گے۔  یہ  تمام فکسڈ چارجز بجلی کے بنیادی ٹیرف کا حصہ ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی درخواست آنے کے بعد ہوگا۔ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ میں شامل ہیں اور نیپرا 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا چکی ہے۔ یاد رہے کہ  گھریلو صارفین کے ٹیرف میں پہلے فکسڈ چارجز شامل نہیں تھے۔

Previous Post

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

Next Post

سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

Next Post
سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist