تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

by ویب ڈیسک
جون 20, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ معلوم ہوا ہے کہ  سپریم کورٹ نے لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا۔  سماعت کے موقع پر  الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر اور پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر نےدلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ 140 کے تحت الیکشن کمیشن نے ججز تعیناتی کے لیے لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھا، الیکشن کمیشن نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو 14 فروری کو خط لکھا، الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنایا ریٹائرڈ اور حاضر سروس ججز کے پینل کی لسٹ فراہم کی جائے، الیکشن کمیشن نے ٹربیونل کا نوٹیفکیشن اسی روز کر دیا تھا، راولپنڈی، بہاولپور ٹربیونل کا نوٹیفکیشن 26 اپریل کو کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کر دی۔

Previous Post

مسلم سے شادی پر شترو گھن کی مخالفوں کے لیے ” خاموش ” کی للکار

Next Post

گھریلو بجلی صارین کے لیے فکسڈ چارجز کی تجویز

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

گھریلو بجلی صارین کے لیے فکسڈ چارجز کی تجویز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist