تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹ میں امریکا سے ہار، معاملہ عدالت میں

by ویب ڈیسک
جون 12, 2024
کرکٹ میں امریکا سے ہار، معاملہ عدالت میں
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ کے وکیل  منظور قادر بھنڈر  نے اندارج مقدمہ کیلئے رٹ پٹیشن دائر کر دی۔ انہوں نے موقف یہ اختیار کیا ہے کہ پی سی بی میں سیاسی سربراہ لگانے سے کرکٹ کی تباہی کی شروعات ہوئی۔ 6 جون کو امریکا کے خلاف میچ میں پاکستان کی عزت کا سودا کیا گیا اور رہی سہی کسر 9 جون کو بھارت کے خلاف میچ میں پوری کر دی گئی۔ میچ ہارنے سے 24 کروڑ عوام کے ساتھ سائل کے جذبات بھی مجروح ہوئے ہیں لہذا کپتان بابر اعظم ، ٹیم اراکین، مینجر کوچ اور سلیکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ عدالت نے مقدمہ کے اندراج کے حوالے سے پولیس سے امریکا کے ہاتھوں ہار پر رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ ایس ایچ او تھانہ اروپ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ رٹ پٹیشن کے حوالے سے رپورٹ 21 جون کو عدالت میں جمع کروائی جائے

Previous Post

کراچی : بکرے تک اسٹریٹ کرائم کی زد میں

Next Post

عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا حکم

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist