تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : بکرے تک اسٹریٹ کرائم کی زد میں

by ویب ڈیسک
جون 12, 2024
کراچی : بکرے تک اسٹریٹ کرائم کی زد میں
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں عوام کے بعد اب بکرے بھی اسٹریٹ کرائمز کی لہر سے محفوظ نہ رہ سکے۔ گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے نزدیک راہزنی کی انوکھی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ڈکیتوں نے بکروں سے بھرا ٹرک اسلحہ کی زور پر روکا اور پھر اسے لے کر نو دو گیارہ ہوگئے۔ بیوپاری عبدالمنان کا دعویٰ ہے کہ اس کے اس ٹرک میں لگ بھگ 30 بکرے تھے جو ملزمان لے اڑے ۔ پولیس نے ٹرک سے اترے ہوئے ڈرائیور سے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ بیوپاری کا کہنا ہے کہ بکروں سے بھرا ٹرک وہ قریبی منڈی تک پہنچا رہا تھا جہاں اس کا اسٹال لگا تھا۔ لیکن ڈکیتوں نے تعاقب کرکے ناصرف ٹرک کو قابو کیا بلکہ بکرے تک اپنے ساتھ لے گئے۔

Previous Post

نئی حکومت کا پہلا بجٹ

Next Post

کرکٹ میں امریکا سے ہار، معاملہ عدالت میں

Next Post
کرکٹ میں امریکا سے ہار، معاملہ عدالت میں

کرکٹ میں امریکا سے ہار، معاملہ عدالت میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist