تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زرتاج گل قومی اسمبلی میں نئی پارلیمانی لیڈر

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
زرتاج گل قومی اسمبلی میں نئی پارلیمانی لیڈر
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے بانی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے لیے زرتاج گل کو نامزد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔  پارٹی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے مطابق عمران خان نے پارلیمان میں مختلف عہدوں کے لیے3 ارکان کے ناموں کی منظوری دی ہے۔ جس کے تحت سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ہوں گی۔ اسی طرح زین قریشی اور احمد چھٹہ کو قومی اسمبلی میں بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے۔ پیر کو  سنی اتحاد کونسل کے سربراہ زرتاج گل کی باقاعدہ نامزدگی کے بارے میں اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کریں گے۔

Previous Post

کوئی غلطی ہوئی تو میری نہیں، صارم برنی

Next Post

کینہ، عداوت، یا انتقام کی نیت رکھنے والا نہیں ہوں

Next Post
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

کینہ، عداوت، یا انتقام کی نیت رکھنے والا نہیں ہوں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist