تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مودی اتوار کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

by ویب ڈیسک
جون 7, 2024
مودی جی ایک بار پھر کیوں شرمسار ہوئے؟
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے اعلان کیا ہے کہ نریندر مودی 9 جون کو تیسری مدت کے لیے وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں نئی سرکار کی تشکیل پر بی جے پی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان حتمی بات چیت آج ہو گی، میٹنگ میں اتحادی جماعتیں نریندر مودی کو اپنا رہنما منتخب کریں گی۔ جس کے بعد مودی بھارتی صدر سے ملاقات میں حکومت بنانے کا دعویٰ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی جے پی امورخارجہ، دفاع، داخلہ، خزانہ کی وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔ این ڈی اے کے پاس 293 نشستیں اور اپوزیشن اتحاد انڈیا کے پاس 230 نشستیں ہیں۔

 

Previous Post

صارم برنی کی حراست پر امریکا ردعمل

Next Post

بانی پی ٹی آئی متنازعہ پوسٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

بانی پی ٹی آئی متنازعہ پوسٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist