تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 5, 2024
صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی کارکن صارم برنی کو امریکی ادارے کی جانب سے شکایت پر امریکا سے وطن واپسی پر پاکستان پہنچتے ہی کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔  ایف آئی اے کے حکام کے مطابق صارم برنی پر 25 سے زائد بچوں کو غیر قانونی طریقے سے امریکا بھیجنے کا الزام ہے۔  صارم برنی اور ان کے ٹرسٹ نے بچوں کو غیر قانونی طریقے سے امریکا میں مقیم والدین کو اڈاپٹ کروایا۔ بچوں کو مختلف اوقات میں کراچی میں صارم برنی ٹرسٹ کے حوالے کیے جانا ظاہر کیا گیا تھا۔ انسداد انسانی اسمگلنگ کے شعبہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 17 بچوں کو امریکا اسمگل کرنے کے شواہد سامنے آ چکے ہیں۔ صارم برنی کو ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سرکل صدر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

Previous Post

مودی بھاری اکثریت سے محروم

Next Post

مصطفیٰ کمال کی معافی مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

مصطفیٰ کمال کی معافی مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist