تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے

by ویب ڈیسک
جون 4, 2024
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت سے متعلق سوال پر کہا کہ پہلے بھی کئی  بار یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ آپ نے ایسا دیکھا بھی کہ عدالت نے بانی پی ٹی آئی  پر عائد الزامات کو رد کردیا۔ مختلف ممالک سے متعلق فیصلوں کے لیے سیاق وسباق اور حالات کا مد نظر رکھتے ہیں۔

Previous Post

مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

Next Post

پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا

Next Post
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا

پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist