تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اٹلی : غیرت کے نام پر قتل لڑکی کی ماں آزاد کشمیر سے گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
اٹلی : غیرت کے نام پر قتل لڑکی کی ماں آزاد کشمیر سے گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

18 سالہ ثمن عباس 30 اپریل 2021 کو اطالوی شہر ریگیو ایمیلیا سے لاپتا ہوگئی تھی، جن کی لاش نومبر 2022 میں برآمد ہوئی تھی۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ قتل اہل خانہ نے غیرت کے نام پر کیا تھا ۔ اب ثمن عباس کی والدہ کو تین سال بعد آزاد کشمیر سے گرفتار کر لیا گیا۔  اگست 2023 کو ان کے شوہر شبر عباس کو بھی اٹلی کے حوالے کر دیا گیا تھا، جو اب جیل میں قید ہیں، وہ بھی قتل کے بعد پاکستان آگئے تھے۔ اس جوڑے کو قتل کا مجرم قرار دیے جانے کے بعد دسمبر 2023 میں ریگیو ایمیلیا کی ایک عدالت نے غیر حاضری میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔51 سالہ نازیہ شاہین قتل کے بعد اٹلی سے فرار ہو گئی تھی، جس کے بعد ان کا عالمی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔

Previous Post

بھارت میں تباہ کن گرمی، 33 الیکشن اہلکار سمیت 55 افراد ہلاک

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کےساتھ

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کےساتھ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کےساتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist