تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم 4 جون کو چین جائیں گے

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2024
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس دورے کے دوران  چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم اکنامک اور ایگری کلچرل زونز کا بھی دورہ کریں گے۔وزیراعظم پاکستان چین بزنس فورم سے خطاب کریں گے، دورے کے دوران وہ چینی کمپنیوں اور کارپوریٹ سیکٹر سے بھی ملاقات کریں گے۔  ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آذر بائیجان کے مابین  دیرینہ مضبوط تعلقات ہیں، آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سینٹ لوشیا نے 29 مئی سے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں، پاکستان نے تین سال میں مختلف ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات مضبوط کیے ہیں۔

Previous Post

مخصوص نشستوں کا معاملہ : فل کورٹ بینچ تشکیل

Next Post

کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی منہ بند رکھیں

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی منہ بند رکھیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist