تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2024
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی سائبر کرائم ٹیم  جمعرات کی شب اڈیالہ جیل پہنچی۔ لیکن اس موقع پر ایف آئی اے ٹیم سے بانی پی ٹی آئی نے ملاقات سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کا موقف تھا کہ وہ شامل تفیتش نہین ہوں گے اور ٹیم کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ کسی بھی سوال کا جواب وکلا کی موجودگی میں دیں گے۔ ایف آئی اے ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا موقف تحریری طور پر حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔

Previous Post

ٹرمپ جعل سازی میں مجرم قرار

Next Post

مخصوص نشستوں کا معاملہ : فل کورٹ بینچ تشکیل

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

مخصوص نشستوں کا معاملہ : فل کورٹ بینچ تشکیل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist