تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ جعل سازی میں مجرم قرار

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2024
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی سابق صدر کو سزا سنائی جارہی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی، ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 الزامات عائد کیے گئے تھے جو کہ ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر کی ادائیگی کے گرد گھومتے تھے۔ امریکی زرائع ابلاغ کے مطابق  یہ رقم فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کودی گئی تھی۔ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر تعلقات کو پوشیدہ رکھنے  کے لیے اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تھے۔

اب معلوم ہوا ہے کہ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سزا سنائی جائے گی، سابق صدر کو جیل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، لیکن قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ جرمانے کے قومی امکانات ہیں۔ اُدھر اگلے الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے کو ماننے سے انکار کردیا۔  ٹرمپ فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا گیا ہے، وہ آخر تک لڑتے رہیں گے۔

Previous Post

پاکستان کا دوسرا سیٹلائیٹ لانچ کردیا گیا

Next Post

بانی پی ٹی آئی کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار

Next Post
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے

بانی پی ٹی آئی کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist