تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کے پی وزیراعلیٰ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے دوسری ملاقات

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2024
کے پی وزیراعلیٰ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے دوسری ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ  خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد ہوئی  جہاں ان کی ملاقات وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہوئی۔  وفاقی وزیرداخلہ، وفاقی توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشترکہ صدارت میں وزارت داخلہ میں اہم اجلاس شروع ہوا۔ یاد رہے کہ اتوار کو بھی وزیر اعلیٰ  خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی توانائی اویس لغاری سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوچکی ہے۔

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ، وفاقی توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشترکہ صدارت میں وزارت داخلہ میں اہم اجلاس شروع pic.twitter.com/pyNuw9mK0P

— Ministry of Interior GoP (@MOIofficialGoP) May 27, 2024

Previous Post

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا

Next Post

اے ایس پی شہر بانو، وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سکیورٹی آفیسر

Next Post
اے ایس پی شہر بانو، وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سکیورٹی آفیسر

اے ایس پی شہر بانو، وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سکیورٹی آفیسر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist