تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہوش اور کبریٰ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں پیش رفت

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2024
مہوش اور کبریٰ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں پیش رفت
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ  میں اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالتی طلبی کے باوجود تفتیشی افسر عارفہ سعید اور کومل پیش نہیں ہوئیں۔ عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو طلب کرلیا۔ اس موقع پر درخواست گزار مہوش حیات کے وکیل خواجہ نوید نے عدالت کو بتایا کہ قابل اعتراض مواد تاحال سوشل میڈیا سے نہیں ہٹایا گیا جبکہ عدالت کے طلب کرنے کے باوجود ایف آئی اے کی تفتیشی افسر پیش نہیں ہوئیں۔ یو ٹیوبر نے میڈیا انڈسٹری کی 4 اداکاراؤں کے خلاف جھوٹے الزامات لگا کر ان کی تذلیل کی، جھوٹے اور من گھڑت الزامات سے اداکاراؤں  کی عزت اور وقار کو مجروح کیا گیا ہے۔ یوٹیوبر عادل فاروق راجا نے بعد میں ایک اور ویڈیو میں وضاحت کی اور پہلے والے مؤقف سے مکر گئے، اس دوران درخواست گزار سمیت اداکارہ کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، ہتک آمیز مواد کو ہٹانے کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے رابطہ کیا گیا ہے لیکن یوٹیوب کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 19 اگست تک ملتوی کردی۔

Previous Post

گرمی کا زور اس ہفتے بھی

Next Post

کے الیکٹرک بے لگام گھوڑا بن گئی ہے، شرجیل میمن

Next Post
الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

کے الیکٹرک بے لگام گھوڑا بن گئی ہے، شرجیل میمن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist