تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرمی کا زور اس ہفتے بھی

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2024
برطانیہ میں سورج سوا نیزے پر، ہیٹ ویو الرٹ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

 سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ  گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ اسی طرح جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 ڈگری کو چھو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق  مزید 5 سے 6 دن تک علاقے میں موسم کی صورتحال برقرار رہے گی۔ ہفتے کے آخر میں، ٹھٹھہ سندھ کا واحد علاقہ تھا جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سے کم تھا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، ساحلی علاقوں کے لیے گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کراچی میں بھی رواں ہفتے گرمی کے برقرار رہنے کی توقع ہے ۔درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کے مطابق  29 مئی اور 30 ​​مئی کو ہوا کا رخ تبدیل ہونے کی وجہ سے کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ 27 مئی کے بعد سندھ کے بالائی اور وسطی حصوں میں درجہ حرارت قدرے کم ہوجائے گا۔

Previous Post

کراچی کی چھینی گئی موٹر سائیکلیں

Next Post

مہوش اور کبریٰ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں پیش رفت

Next Post
مہوش اور کبریٰ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں پیش رفت

مہوش اور کبریٰ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں پیش رفت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist