تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطین کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
پاکستانی ایٹمی پروگرام کو ” بے قاعدہ ” کہنے کا امریکی صدر کا متنازعہ بیان
Share on FacebookShare on Twitter

تین یورپی ممالک آئرلینڈ، سپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد امریکہ نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان نے پریس بریفنگ کے دوران  بتایا کہ  فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ہر ملک اپنا فیصلہ خود کر سکتا ہے لیکن  صدر جو بائیڈن کے خیال میں فریقین کے درمیان براہ راست مذاکرات بہترین طریقہ ہے۔ صدر بائیڈن کا خیال تو یہ بھی ہے کہ 2 ریاستی حل جو اسرائیل کی سکیورٹی اور مستقبل میں فلسطینی عوام کے وقار اور سلامتی کا ضامن ہو، خطے میں سب کے لیے طویل مدتی سلامتی اور استحکام کا بہترین طریقہ ہے۔  امریکہ اپنی پوزیشن کے حوالے شراکت داروں کو آگاہ کرتا رہے گا، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ  بدھ کو یورپی ممالک ناروے، آئر لینڈ اور سپین کے رہنماؤں نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

پاسپورٹس میں والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ کا نوٹس

Next Post

ہیٹ ویو ، جون کے آخر تک رہنے کا امکان

Next Post
خبردار! شہری احتیاط کریں، مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ

ہیٹ ویو ، جون کے آخر تک رہنے کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist