تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاسپورٹس میں والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ کا نوٹس

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2024
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے  اس معاملے کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل بنادی ہے جس کے  وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم علی آغا  سربراہ ہوں گے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے لیے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں۔ یاد رہے کہ  ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نادرا کا ریکارڈ لوکل ہوتا ہے، پاسپورٹس کا استعمال انٹرنیشنل طور پر ہوتا ہے، صارفین کا یہ ڈیٹا بیس صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔  شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں نام کےساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، گورنمنٹ ڈاکومنٹ پر چلتی ہے، سرکار میں انفارمل چیزیں استعمال نہیں ہوتیں۔ پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس ہوگا۔

Previous Post

نان فائلرز کی 9 ہزار سے زیادہ سمز بلاک

Next Post

فلسطین کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے

Next Post
پاکستانی ایٹمی پروگرام کو ” بے قاعدہ ” کہنے کا امریکی صدر کا متنازعہ بیان

فلسطین کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist