تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرغزسفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈی مارش دینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2024
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

کرغزستان میں پاکستانی طالب علموں کے خلاف تشدد کے واقعے کے بعد دفتر خارجہ نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا ہے۔  وزارت خارجہ کے مطابق  ڈائریکٹر جنرل اعزاز خان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کیا اور وہاں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومتِ پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا۔ پاکستانیوں کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے حکومتِ پاکستان کرغز حکومت سے رابطے میں ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق کرغز حکام نے انکوائری کرانے اور قصور واروں کو سزا دینے کا بھی وعدہ کیا ہے، کرغزستان میں پاکستانی سفارت خانے نے ہنگامی ہیلپ لائن کھول دی ہیں، سفارت خانے نے طلبا اور ان کے اہلخانہ کے سوالات کے جوابات دیے ہیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ کو صورتحال پر نظر رکھنے اور پاکستانی شہریوں کو مکمل مدد اور سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

ٹوئٹر کا ” یو آر ایل ” تبدیل ہو کر ” ایکس ڈاٹ کام ” ہوگیا

Next Post

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Next Post
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist