تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نکی جانب سے جاری نوٹی فکشن کے مطابق   پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کرنے پر پابندی کے بعد صحافی کوریڈور کے اندر کسی رکن سے بات بھی نہیں کر سکیں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے صحافیوں کے گیٹ نمبر1 پر کھڑے ہونے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ اسی طرح  پارلیمنٹ کے اندر وی لاگر، یوٹیوبر اور ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی ہوگی، صحافی صرف میڈیا سینٹر میں کسی رکن سے گفتگو کر سکیں گے۔ یاد رہے کہ آج قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بلڈنگ میں کوئی بھی بندہ کسی بھی وقت داخل ہو سکتا ہے۔

Previous Post

موٹرسائیکل تقسیم اسکیم ، ماحولیاتی این او سی سے مشروط

Next Post

بشکیک : پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، متعدد طلبہ زخمی

Next Post
بشکیک : پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، متعدد طلبہ زخمی

بشکیک : پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، متعدد طلبہ زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist