تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی کی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں سیل فون لانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔  عدالتی عملے نےکلرکس اور وکلا کو بھی موبائل فونز لے جانے سے روک دیا گیا ہے جبکہ صحافیوں کےموبائل فونز کمرہ عدالت میں لے جانے پر پہلے ہی پابندی لگی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات کو نیب قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی ایک تصویر لیک ہوگئی تھی۔ انتظامیہ نے اسٹاف کو سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی تھی ، پولیس تصویر کو وائرل کرنے والے کے خلاف ایکشن لے گی۔

Previous Post

نازیبا کلمات پر طارق بشیر کی اسمبلی رکنیت جزوی طور پر معطل

Next Post

موٹرسائیکل تقسیم اسکیم ، ماحولیاتی این او سی سے مشروط

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

موٹرسائیکل تقسیم اسکیم ، ماحولیاتی این او سی سے مشروط

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist