تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نازیبا کلمات پر طارق بشیر کی اسمبلی رکنیت جزوی طور پر معطل

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
ملکی سیاست میں ڈرامائی موڑ، اتحادیوں کا نیا موڈ
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل کردی۔ اسپیکر نے خود  طارق بشیر چیمہ کی رواں سیشن تک رکنیت معطلی کی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔ ایاز صادق کے مطابق جمعرات کو ایک واقعہ ہوا جس سے بہت سے ارکان  کی دل آزاری ہوئی، اس حوالے سے کئی  ارکان مل کر بیٹھے اور شدید تشویش کا اظہار کیا۔ طارق بشیر چیمہ کو معطل کرنے کا سب کا متفقہ فیصلہ تھا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی ہوئی تھی۔ طارق بشیر چیمہ کی تقریر کے دوران زرتاج گل بہاولپور کا ذکر کرتی رہیں اور طارق بشیر چیمہ کو بہاولپور یونیورسٹی تصویر اسکینڈل کا حوالہ دیتی رہیں، طارق بشیر چیمہ اپنی تقریر کے بعد زرتاج گل کی نشست کی طرف بڑھتے ہوئے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہے۔ بعد میں طارق بشیر چیمہ نے اپنے رویے کی معافی مانگی جو زرتاج گل نے قبول کرلی تھی ۔

Previous Post

مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کو توہین عدالت کے نوٹس

Next Post

سپریم کورٹ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

سپریم کورٹ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist