تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل میں تلخ کلامی

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل میں تلخ کلامی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جب طارق بشیر چیمہ تقریر کررہے تھے تو تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل تواتر کے ساتھ بہاولپور کا تذکرہ کررہی تھیں ۔ وہ طارق بشیر چیمہ کو بہاولپور یونیورسٹی تصویر اسکینڈل کا حوالہ دیتی رہیں۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مطابق  طارق بشیر چیمہ اپنی تقریر کے بعد زرتاج گل کی نشست کی طرف بڑھے تھے اور انہوں نے زرتاج گل کو کچھ الفاظ کہے تھے۔پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے نشست  پر آکر زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہے، زرتاج گل اسپیکر چیمبر میں رو رہی ہیں۔

طارق بشیر چیمہ کے زرتاج گل کو کہے الفاظ پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان آگ بگولہ ہوگئے ۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین طارق بشیر چیمہ کی طرف لپکے تھے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے ایک اور رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ یہی سوچ رہے ہیں کہ طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں۔ بات گالی تک پہنچ گئی اس میں اخلاقی بات تو رہ نہیں گئی،  یہ ضابطہ فوجداری کے تحت ایک جرم ہے ، طارق بشیر چیمہ لپکے ہیں اور گالیاں دی ہیں، یہ حملہ ہے۔

Previous Post

لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

Next Post

ہیرا منڈی کی کہانی

Next Post
ہیرا منڈی کی کہانی

ہیرا منڈی کی کہانی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist