تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔ شہر کے محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالیے۔ داخلی و خارجی راستوں پر ٹیمیں ماحول دشمن گاڑیاں پکڑنے لگیں، کیمیائی مادے پھیلانے والی گاڑیوں کےچالان کیے جارہے ہیں ، انجن کی حالت  زیادہ خراب ہو تو گاڑی کو بند کیاجارہا ہے۔ ماحول ٹریفک اسکواڈ کے سربراہ علی اعجاز کے مطابق کمرشل گاڑیوں میں دھواں دینے کی شرح زیادہ ہے۔

Previous Post

آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان بند کردیں، سپریم کورٹ

Next Post

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل میں تلخ کلامی

Next Post
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل میں تلخ کلامی

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل میں تلخ کلامی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist