تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

by ویب ڈیسک
مئی 15, 2024
فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
Share on FacebookShare on Twitter

پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی  طرف سے جاری کے مطابق  پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔ فتح 2 جدید ترین نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے۔ فتح 2 درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے اور کسی بھی میزائل دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح 2 راکٹ سسٹم کو ملک  کے آرٹلری ڈویژنز میں شامل کیا جا رہا ہے۔ فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو مات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ پاک فوج کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف اور مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کامیاب تجرے پر بھی مبارک باد پیش کی۔

Previous Post

بجلی مزید مہنگی ہوگی

Next Post

ڈاکٹر ثنا ۔۔ ٖغیر معمولی خدمت پر مامور

Next Post
ڈاکٹر ثنا ۔۔ ٖغیر معمولی خدمت پر مامور

ڈاکٹر ثنا ۔۔ ٖغیر معمولی خدمت پر مامور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist