تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی مزید مہنگی ہوگی

by ویب ڈیسک
مئی 15, 2024
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزارت توانائی کی طرف سے بجلی مزید 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔  اس سلسلے میں نیپرا کی جانب سے ملٹی ائیر ٹیرف میں اضافے کے بعد بنیادی ٹیرف بڑھے گا، جس کے بعد کم سے کم قومی اوسط ٹیرف 29 روپے سے بڑھا کر 36 روپے کیا جا سکتا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ  بجلی کی بنیادی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے متوقع ہے۔

Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

Next Post

فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

Next Post
فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist