تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نان ٹیکس فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع

by ویب ڈیسک
مئی 14, 2024
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نجی موبائل فون کمپنی کی نان ٹیکس فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ قانون میں کی گئی ترمیم آئین کے آرٹیکل 18 میں کاروبار کی آزادی کے بنیادی حق کے منافی ہے۔ حکومت قانون میں ترمیم سے لوگوں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا اختیار حاصل نہیں کر سکتی۔ موبائل فون کمپنیوں کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک ہونے کی صورت میں سالانہ 100 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔ دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روکتے ہوئے درخواست پر 27 مئی تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

Previous Post

آزاد کشمیر : 5 روزبعد ہڑتال ختم

Next Post

نیب ترامیم مقدمہ : بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش ہوں گے

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

نیب ترامیم مقدمہ : بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش ہوں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist