تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آزاد کشمیر : 5 روزبعد ہڑتال ختم

by ویب ڈیسک
مئی 14, 2024
آزاد کشمیر :  5 روزبعد ہڑتال ختم
Share on FacebookShare on Twitter

پانچ دن سے جاری آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال آج ختم کردی گئی۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تمام گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ بھی کردیا۔ یاد رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتالکے موقع پر  کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند رہے جبکہ مختلف علاقوں سے احتجاجی قافلے مظفرآباد پہنچنے پر صورتحال شورش زدہ  ہوگئی تھی، مظاہرین کی پولیس اور رینجرز سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پیر کو وزیراعظم نے مظفرآباد کی کشیدہ صورتحال کا نوٹس لیا اور اہم اجلاس بھی طلب کیا جس میں آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی منظوری دی گئی جس کے بعد بجلی اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

Previous Post

تمام حکومتی ملکیتی اداروں کا نجکاری کا اعلان

Next Post

نان ٹیکس فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع

Next Post
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے

نان ٹیکس فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist