تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہبازشریف کو آزاد کشمیر میں نازک  صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔اُدھرمین متحدہ ایکشن کمیٹی شوکت نوز میر کا کہنا ہے کہ 3 مطالبات کے مطابق  سستا آٹا، بجلی میں مکمل ریلیف دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا تیسرا مطالبہ اشرافیہ سے مراعات کی واپسی ہے،جب تک یہ تینوں مطالبات حکومت منظور نہیں کرتی ہڑتال جاری رہے گی۔

Previous Post

اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل

Next Post

ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم

Next Post
ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم

ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist