تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے دفتر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن مذاکرات کے لیے پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین  مذاکرات تقریباً 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔ وزارتِ خزانہ کے حکام کی آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے علاوہ نئے مالی سال کے بجٹ پر بھی مشاورت ہو گی۔  آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرز سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان پُر امید ہے۔مذاکرات کے لیے معاشی ٹیم نے تمام ورکنگ کرلی ہے۔

Previous Post

اپوزیشن جماعتوں کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

Next Post

بابر اور شاہین کا نیا اعزاز

Next Post
بابر اور شاہین کا نیا اعزاز

بابر اور شاہین کا نیا اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist