تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
متنازعہ ٹوئٹ : شیرافضل کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو ان کی اپنی کی طرف  سے شو کاز نوٹس مل گیا ہے۔ یہ شوکاز نوٹس بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر جاری کیا گیا ہے جس میں شیر افضل مروت سے کہا گیا ہے کہ وہ 3 دن کے اندر اس کا جواب جمع کرائیں۔ شوکاز کے مطابق شیر افضل مروت  کے غیرذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کے مفادات کو نقصان پہنچا، بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے باوجود بیانات دیے۔ بیان سے پارٹی ممبران اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعلقات خراب ہوئے، 3 روز کے اندر اندر جواب دیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔اگر جواب اطمینان بخش نہ ہوا تو پارٹی ایکشن لے گی۔ یاد رہے کہ جمعے کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی سمیت پارٹی کی تمام کمیٹیوں سے شیرافضل مروت کا اخراج کردیا گیا تھا۔

Previous Post

آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

Next Post

اپوزیشن جماعتوں کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

Next Post
اپوزیشن جماعتوں کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist