تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2024
دستک پروگرام کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ مریم نوازکی صدارت میں  ہائر ایجوکیشن سیکٹرریفارمزکےحوالےسےاجلاس ہوا جس میں  ہائرایجوکیشن کےفروغ،لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی،پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ اجلاس میں نئے کالجز اور یونیورسٹیز بنانے پر اتفاق ہوا ۔ وزیراعلی نےمزیدکہا اسکول ایجوکیشن اورہائر ایجوکیشن سیکٹرکومکمل ری ویمپ کرنےکی ضرورت ہے،صوبےبھرمیں طلبہ کو20 ہزاورموٹر بائیکس دے رہے ہیں۔

Previous Post

9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر

Next Post

آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر مل گئی

Next Post
آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر مل گئی

آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر مل گئی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist