تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی وفد نے پاکستانی حکومت کی کارکردگی کا اعتراف کیا

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2024
ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا ایک وفد آیا تھا۔ ان تمام معزز حکام کی  جنہوں نے اس کو کامیاب بنانے کے لیے بے پناہ محنت کی ہے۔ سعودی وفد نے پاکستانی حکومت اور اس کے وزرا کی اس قدر تعریف کی جو ناقابل بیان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق وفد کا کہنا تھا کہ جب کل ہمارا کابینہ اراکین کے ساتھ رابطہ ہو رہا تھا تو آپ کے وزرا نہ صرف وہاں پر مکمل طور پر تھے بلکہ ہر قدم پر رہنمائی  کر رہے تھے۔ سعودی وفد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس طرح کا تجربہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ان کے مطابق انہوں نے پاکستان میں نیا دور دیکھا ہے۔

Previous Post

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکشن واپس

Next Post

شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہوسکا

Next Post
شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہوسکا

شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہوسکا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist