تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر سے مدینہ مورہ میں  طوفانی برسات کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ مدینہ منورہ میں طوفانی بارش گرج چمک کےساتھ بادل برس پڑے۔ مدینہ منورہ کے برساتی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں، درجنوں گاڑیاں سیلابی پانی میں پھنس گئی، احد کے پہاڑ سے آبشاریں بہہ نکلیں۔ دوسری جانب ریاض اورملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سعودی محکمہ موسمیات نےآئندہ 2  روز تک وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

اُدھر سعودی حکومت نےفلڈ الرٹ جاری کرتےہوئے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔  معلوم ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بدھ کی شام سے جمعرات تک طوفانی بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات 2 ہفتے پہلے بھی شدید بارش سے متاثر ہوچکا ہے۔

Previous Post

حیدرآباد : پولیو قطرے نہ پلانے پر سزا اور جرمانہ

Next Post

عدلیہ میں مداخلت کا تدارک ہونا چاہیے، چیف جسٹس

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

عدلیہ میں مداخلت کا تدارک ہونا چاہیے، چیف جسٹس

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist