تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی
Share on FacebookShare on Twitter

کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے پاس جمع کرادی ہے۔ جس کے مطابق  جولائی2023 تا مارچ2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ اضافہ کیے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں حکومت نے شہریوں کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 75 پیسے کا اضافہ کردیا تھا جبکہ اس فیصلے کے چند دن بعد ہی بجلی کے نرح میں مزید 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں لیا گیا جب عالمی بینک کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان میں گیس اور بجلی کے نرحوں میں اضافے نے مہنگائی کو نصف صدی کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو سماعت کرے گی۔

Previous Post

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو مستعفی ہوجانے کا مشورہ

Next Post

چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

Next Post
چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist