تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2024
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان کے الیکٹرک  کا کہنا ہےکہ نیپرا کا  7 سالہ ٹیرف پر فیصلہ ابھی باقی ہے،  2 ارب ڈالر مالیت سرمایہ کاری پر جاری فیصلہ 240 صفحات کا ہے۔ ترجمان کے مطابق کراچی کی خدمت کے حوالے سے فیصلے کا اجرا سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،  سرمایہ کاری منصوبہ کراچی کے بجلی کے نظام کے استحکام کے لیے اہم پیشرفت ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ ملٹی ایئر ٹیرف کی مدت جون 2023 میں اپنے اختتام کو پہنچی تھی۔

Previous Post

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کا جوڈیشل ریمانڈ

Next Post

پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف درخواست دائر

Next Post
پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف درخواست  دائر

پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف درخواست دائر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist