تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد : نان اور روٹی کا قیمتوں کی کمی کا نوٹیفیکشن معطل

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2024
اسلام آباد : نان اور روٹی کا قیمتوں کی کمی کا  نوٹیفیکشن معطل
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے یہ یہ حکم 6مئی تک برقرار رہے گا۔  نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کو چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے دریافت کیا تھا کہ پنجاب میں 120 گرام کی روٹی 25 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ جس پر ضلعی حکومت کے نمائندے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی نے بتایا کہ وہ دوسری صوبائی حکومت ہے، آٹا اسلام آباد میں مہنگا ہے اور یہاں کرائے بھی زیادہ ہیں۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سوال کیا کہ کیا تندور والوں سے پوچھا آٹا کتنے کا آرہا ہے یا پھر عوام  کو خوش کرنے کے لیے آرڈر جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت 6 مئی تک متلوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر فریقین تفصیلی جواب عدالت میں جمع کرائیں۔

Previous Post

آگ کا دریا پار کرکے وزیراعلیٰ بنیں

Next Post

نسلہ ٹاور کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

Next Post
نسلا ٹاور ۔۔ گرانے کا عمل  کیسے ہوگا؟

نسلہ ٹاور کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist