تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا : ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر امریکی سینیٹ نے جزوی پابندی کا بل منظور کرلیاہے۔ اس نئی بندش پر ٹک ٹاک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ درحقیقت آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔ ادھر معلوم ہوا ہے کہ  امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا امدادی بل بھی منظور کر لیا۔ یوکرین کو 60.8 ارب ڈالرز کی ادائیگی اس اقتصادی امدادی بل کا حصہ ہے۔ یہی نہیں سرائیل کے لیے 26.4 ارب ڈالرز کی امداد کا پیکیج بھی اس بل میں شامل ہے۔ یہ بل دستخط کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیج دیے گئے ہیں۔

Previous Post

دنیا بھر میں ” گلابی چاند ” دیکھا گیا

Next Post

اسٹاک ایکسچینج؛ پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

اسٹاک ایکسچینج؛ پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist