تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2024
مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کئی مرتبہ کہا جاتا ہے کہ  حکومت سنجیدہ نہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، نگران حکومتوں کا مینڈیٹ محدود تھا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ لاپتہ افراد کا معاملہ پہلے 2011 میں بلند ہوا۔ پھر حکومت نے کمیشن بنایا، مسنگ پرسنز کے 10 ہزار سے زائد کیسز کمیشن میں گئے، کوئی معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، دونوں طرف کچھ نہ کچھ مسائل ہیں۔ کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں۔اس موقع پر وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی بات کی جا رہی ہے، ضمنی الیکشن نے 8 فروری کے انتخابات پر شکوک و شبہات کو بھی ختم کر دیا ہے۔ دھاندلی کا شور مچایا جاتا ہے لیکن ثبوت نہیں دیے جاتے۔ بشریٰ بی بی کی رپورٹس کہتی ہیں کہ وہ صحت مند ہیں، صحت سے متعلق کوئی مسائل ہیں تو کھل کر بتائیں۔

Previous Post

جی سی یو کی پہلی خاتون وائس چانسلر

Next Post

پنجاب حکومت کی اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری

Next Post
عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں تو سختی سے نمٹا جائے گا

پنجاب حکومت کی اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist