تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے کی نجکاری جون یا جولائی میں

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2024
پی آئی اے کی نجکاری جون یا جولائی میں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس جانب اشارہ دیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی نجکاری کا عمل جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک مکمل ہوجائے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ توقع کر رہے ہیں کہ 2 سے 3 ہفتوں میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے بولیاں وصول ہوجائیں گی اور جون کے آخر یا جولائی کے شروع تک ہم اسے سرمایہ کاروں کے پاس منتقل کر سکتے ہیں۔

Previous Post

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

Next Post

کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع

Next Post
نافرمان بیٹوں کو 3ہزار روپے ماہانہ والدین کو ادا کرنے کا حکم

کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist